Passer / Encroachment Removal Operation Launched 293

پسرور/تجاوزات ہٹاؤآپریشن کا آغاز

رپورٹ (نمائندہ خصوصی چوہدری فاروق سلہری،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پسرور/اسسٹنٹ کمشنر پسرور خضر حیات بھٹی ان ایکشن
اسسٹنٹ کمشنرنے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا، یہ آپریشن لوگوں کو انتباہ کے بعد شروع کیا گیا ہے.
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر خضر حیات بھٹی نے کہا کہ پسرور شہر ، چونڈہ ۔ بڈیانہ اور تحصیل پسرور کے تمام قصبوں میں تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے گا ۔

Passer / Encroachment Removal Operation Launched
پسرور/تجاوزات ہٹاؤآپریشن کا آغاز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں