پنڈ والے 293

پنڈ والے

تحریر:انجینئر بلال بشیر(رحمت آباد سیالکوٹ)

شہر کی روشنیوں کی کشش اپنی جگہ لیکن پنڈ کے نظارے اپنے اندر خاص جاذبیت رکھتے ہیں.
جمالیاتی حِس سے دیکھا جائے تو یہ تصاویر اپنے اندر ایک جہاں سموئے ہوئے ہیں. حسن شباب تو چھلک ہی رہا ہے لیکن جو سحر انگیز نظارہ پانی میں پیدا ہونے والی لہروں میں ہے وہ بیان سے باہر ہے.
کہنے کو تو سر پہ ایک عام سا کپڑا ہے لیکن جب پنڈ والے اسے باندھ لیتے ہیں تو پھر یہ کپرا “پَگ” کا درجہ حاصل کر لیتا ہے.
سلام ہے پنڈ کے ان شہزادوں کو جو پنڈ کی اصل تصویر کشی کر رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں