اسرائیل کے مسئلہ پر پاکستان کی پالیسی واضح اور دو ٹوک ہے 259

اسرائیل کے مسئلہ پر پاکستان کی پالیسی واضح اور دو ٹوک ہے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیر اعظم عمران خان اور حکومت پاکستان کی فلسطین کے مسئلہ پر پالیسی کو عالم اسلام میں سراہا گیا ہے.
فلسطین کے صدر نے وزیر اعظم پاکستان کے مؤقف کو ایک بہادر ، جرأت مند رہنما کا مؤقف قرار دیا ہے ۔
سیاسی مقاصد کیلئے مشترکات کو تنازعہ نہیں بنانا چاہیے.
کشمیر اور فلسطین پر پاکستان کا مؤقف نہ تبدیل ہوا ہے اور نہ ہی ہو سکتا ہے ۔
اسرائیل سے روابط یا تعلقات کی باتیں افواہ سازی اور ملک میں انتشار پیدا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہیں۔
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں