(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سعودی عرب کے مشرقی ریجن کے گورنر شہزادہ سرود بن نائف بن عبدالعزیز نے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کا خیر مقدم کیا ملاقات میں پاک سعودی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر بحث آئے ملاقات میں پاکستانی سفیر کی جانب سے مشرقی ریجن میں پاکستانی ورکرز کے مسائل کو حل کرنے کے علاوہ انکی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کرنے اور ورکرز کے واجبات کے حصول کی اپیل بھی کی جس پر گورنر سعود بن نائف نے مسائل کو بہتر انداز میں حل کرنے کی یقین دہانی کروا