پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر تمام قسم کی پروازوں کے لیے بحال 38

پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر تمام قسم کی پروازوں کے لیے بحال

اسٹاف رپورٹ:پی این پی نیوز ایچ ڈی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ سیز فائر معاہدے کے بعد پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے آج اعلان کیا ہے کہ ملک کی فضائی حدود مکمل طور پر تمام قسم کی پروازوں کے لیے بحال کر دی گئی ہیں۔
پاکستان میں فضائی حدود کی مکمل بحالی کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنا شروع کر دیا ہے۔
پاکستان میں فضائی حدود کی مکمل بحالی کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنا شروع کر دیا ہے۔
ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پیرس سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 750، جسے علی الصبح حفاظتی تدبیر کے تحت کوئٹہ میں اتار لیا گیا تھا، اب رات 9 بجے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں