eddah, Saudi Arabia, where they cut the cake and wished each other a Happy New Yea 332

دنیا بھر کی طرح سعودی عرب کے شہر جدہ میں نیے سال کے آغاز پر پاکستانی کیمونٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا اور سب نے ملکر کیک کاٹا اور نئے سال کی مبارکباد دی

رپورٹ : امداد حسین لک جدہ سعودی عرب، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ

تقریب میں کیمونٹی کی پاکستانی خواتین اور پاک میڈیا اراکین نے شرکت کی اور سب بے ملکر کیک کاٹا اور معروف پاکستانی شیف شگوفہ کے بنائے ہوئے مزے دار پاکستانی کھانوں سے نئے سال کو ویلکم کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
شیف شگوفا ،سعودی صحافی سمیرا عزیز ،ادعیہ وہاج ،صدر پاک میڈیا نورالحسن گجر،خدیجہ ملک ،جانگہر خان،عثمان منظور ،امداد حسین لک ،ڈاکٹر انعم منیب ،فروا روحیل ، عائشہ، مہوش ایاز ، سید رومی ، یوسرا قدوائی ، یمنہ اور دیگر نے نئے سال پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کروانا سے محفوظ رہنے اور اپنے ملک کی امن و سلامتی اور کرونا جیسی وباء سے محفوظ رہنے کے لیے خصوصی دعاہیں کی گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں