رہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے ایم ایل اے آزاد جموں و کشمیر حافظ حامد رضا پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کاغذات جمع کروا رہے ہیں 250

رہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے ایم ایل اے آزاد جموں و کشمیر حافظ حامد رضا پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کاغذات جمع کروا رہے ہیں

سیالکوٹ رپورٹ(نمائندہ خصوصی افتخار الحق کھٹانہ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار، صوبائی وزیر چودھری اخلاق، عامر ڈار، دلاور بیگ، چودھری خیرات اور دیگر پارٹی کارکنان؛ نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف ایل اے36 آزاد کشمیر صاحبزادہ حامد رضا کے ہمراہ الیکشن کمیشن آفس سیالکوٹ میں انکے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں