Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Malika Bukhari injured her eye 409

بجٹ کی کتاب لگنے سے پی ٹی آئی رہنما کی آنکھ زخمی

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار پاک نیوز پائنٹ)
قومی اسمبلی اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی شروع ہو ئی ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ ملیکہ بخاری خاتون رکن اسمبلی کی آنکھ پر بجٹ بک ماری گئی ہے جس سے انکی آنکھ زخمی ہو گئی ہے۔انہوں نے لکھا کہ ن لیگ اراکین اسمبلی کو خواتین کی عزت اور آبرو کا بھی کوئی احساس نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں