Pakistan Muslims and Saudi Arabia are deeply grateful to the servants of the Haram, King Salman bin Abdulaziz and Crown Prince Muhammad bin Salman 147

پاکستان مسلم ن سعودی عرب خادمین حرمین شریفین ملک سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تہہ دل سے مشکور ہیں.

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان مسلم ن سعودی عرب خادمین حرمین شریفین ملک سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنھوں نے مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کیلئے خطیر رقم کی امداد کی.
سعودی عرب واپس نے ہمیشہ مشکل میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے. شیخ سعید احمد صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب
سعودی عرب نے ہمیشہ بڑے بھائی کا کردار ادا کیا ہے محمود الحق ڈوگر
خادمین حرمین شریفین ملک سلمان بن عبدالعزیز نے عالم اسلام کا عظیم رہنما ہونے کا حق ادا کر دیا. پاکستانی عوام کے دل جیت لئے. ملک راشد پرویز اعوان مرکزی ممبر مشاوراتی کمیٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں