لاہور رپورٹ(ایچ ایم فیاض ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
جس میں برابر پارٹی پاکستان کے چیئر پرسن جواد احمد کے علاوہ نائب چیئرپرسن ڈاکٹر شہناز خان کے علاوہ برابری پارٹی پاکستان کے ورکرز نے شرکت کی ،برابر پارٹی پاکستان کے احتجاج کا مقصد مہنگائی کو پھانسی دو ،عام محنت کش طبقہ اس وقت مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے ڈاکٹر شہناز خان نے کہا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پاس ہونے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا یہ قومی خزانے کا ضیاع ہے ،اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر انہوں نے کہاکہ عمران خان کو اوورسیز پاکستانیوں بے حد سپورٹ کی اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کے مسائل بارے اتنا پتہ نہیں ہوتا جتنا یہاں کے مقامی لوگوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے