(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سفارتخانہ پاکستان ریاض سعودی عرب میں تفصیلی ملاقات اور پاکستان سے سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہا اس موقع پر بونیر کمینؤنٹی کی جانب سے سفیر پاکستان کو شیلڈ بھی پیش کی گئی ۔سفارتخانہ پاکستان ریاض کے تمام ممبران اور کمیونٹی کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے کا عزم کیا گیا اور ہر پاکستانی اپنے حق کیلئے سفارتخانہ پاکستان آسانی سے جاسکتا ھے ۔ تمام پاکستانیوں سے بھی درخواست ہے کہ سفارتخانہ پاکستان کی ٹیم کی ساتھ تعاون کریں ، اس کے علاوہ بونیر کمیونٹی کے ممبران خورشید عالم,انجنیئر غلام اللہ, انجنئیر اسد خان عادل شاہ باچا افضل محمد باچا انجنئیر جمشید علی خان نے تمام مسائل پر سفیر صاحب کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی سفیر پاکستان نے بونیر کمیونٹی کی خدمات کو سراہا اور اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی