Pakistan army helicopter crashed in Balochistan, 6 jawans martyred 152

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6جوان شہید، آئی ایس پی آر

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے میں دونوں پائلٹوں سمیت تمام 6 جوان شہید ہو گئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر گزشتہ رات گئے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو ا۔ حادثے میں میجر منیب، میجر خرم شہزاد،صوبیدار واحد،نائیک جلیل ، سپاہی محمد عمران ، سپاہی شعیب شہید ہوئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں