سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کی جانب سے اہم اقدام 507

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کی جانب سے اہم اقدام

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )

سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر آج 3.00 بجے سہہ پہر (سعودی وقت) کےمطابق فیس بک پر سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے براہ راست سیشن کا انعقاد کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں