• مینو
PNP News HD

PNP News HD

  • تلاش کریں۔
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • کالمز
  • کھیل
  • صحت
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • کاروبار
    • بین الاقوامیgrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistangrand celebration of Pakistan
      ایڈمن 2مارچ 27, 2024
      0 0

      پاکستانی کمیونٹی ” الدمام کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب منعقد کی گئی الدمام ( جویریہ اسد ) سعودی عرب کے ساحلی شہر الخبر میں یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں کمیونٹی افراد نے بھر پور شرکت کرکے وطن عزیز سے محبت کا اظہار کیا تقریب کی نظامت کے فرائض منشأ طاہر نے بڑی خوش اسلوبی سے سر انجام دیتے ہوئے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور یوم پاکستان پر تفصیلی روشنی ڈالی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حفیظ اللہ جلال کا کہنا تھا کہ 23 مارچ مسلمانوں کی تاریخی جدوجہد کی علامت اور پاکستان کی اساس کی حیثیت رکھتا ہے 23 مارچ تجدید عہد کے موقع پر ہم اپنے اسلاف کی دی ہوئی قربانیوں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم سب پاکستان کی بقا ترقی اور خوشحالی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے تقریب کے میزبان امجد شامی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظریہ پاکستان ہمارے اکابرین کی میراث ہے زندہ قومیں کبھی بھی اپنے اسلاف کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرتیں پاکستان کے لئے ہمارے آباواجداد نے بے مثال تاریخ رقم کی ہے آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم تمام تعصبات اور اختلافات سے بالا تر ہو کر بطور پاکستانی ملکی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کا عہد کرنا ہوگا تقریب میں خالد صدیقی اور نعیم نیازی نے ملی نغمہ ” اے وطن پیارے وطن پیش کر کے سامعین سے خوب داد حاصل کی تقریب سے راشد محمود ، غلام مصطفی خاں، افضال بدر ؛ پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے مرکزی وائس چیئرمین مرزا ریاض بیگ ، ملک عاصم مون ، مرزا غفار بیگ ، مرزا امجد بیگ ، اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے بانیان پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی خوشحالی اور استحکام کیلئے بھر پور عزم کا اعادہ کیا تقریب کے آخر میں یوم پاکستان کا کیک بھی کاٹا گیا

      الدمام ( جویریہ اسد ) (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی) سعودی عرب کے ساحلی شہر الخبر…

      مزید پڑھیں »
    • اہم خبریںMuhammad Mubasher Anwar
      ایڈمن 2مارچ 26, 2024
      0 0

      معروف سماجی شخصیت اور مستقل کالم نویس "”بول کہ لب آزاد ہیں تیرے”” کے محمد مبشر انوار اور ان کے بھائی محمد فیصل انوار نے گزشتہ شب ریاض کی مقتدر، ادبی، سماجی، سیاسی، تعلیمی اور سفارتی اور صحافتی شخصیات کے اعزاز میں "”مرحبا ریسٹورنٹ "” میں ایک شاندار اور پر تکلف "”دعوت افطار ڈنر”” کا خصوصی اہتمام کیا گیا

      ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان تصاویر/ ولید اعجاز اعوان ریاض کے کہنہ مشق صحافی، معروف سماجی شخصیت اور مستقل کالم نویس…

      مزید پڑھیں »
    • اہم خبریںiftar dinner was organized
      ایڈمن 2مارچ 25, 2024
      0 0

      النزاوی گروپ جدہ کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

      رپورٹ ثناء شعیب (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی) النزاوی گروپ جدہ کی جانب سے صحافیوں کے…

      مزید پڑھیں »
    • اہم خبریںAzhar Center organized
      ایڈمن 2مارچ 24, 2024
      0 0

      سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں معروف علمی اور ادبی تنظیم ’’اظہار‘‘ کے زیر اہتمام اظہار مرکز پر رمضان المبارک اور یوم پاکستان کے حوالے سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد تنظیم کے سرپرست اعلیٰ اور معروف ماہر تعلیم پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ کی فکری دعوت پر کیا گیا

      ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں معروف…

      مزید پڑھیں »
    • بین الاقوامی کالمزMuhammad Riyaz Chaudhry
      ایڈمن 2مارچ 24, 2024
      0 1

      محمد ریاض چوہدری عاجز صدر حلقہء فکروفن سعودی عرب / بزم حرف و سخن ورجینیا (امریکہ)

      یوم پاکستان تجدید عہد وفا نام اس دیس کے تمہیدِ وفا کرتے ہیں آؤ پھر آج سے تجدیدِ وفا کرتے…

      مزید پڑھیں »
    • اہم خبریں
      ایڈمن 2مارچ 24, 2024
      0 0

      خیبر پختونخواہ حکومت نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

      پشاور(نمائندہ لال زمین خان تاران (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی) امدادی رقم سے غزہ کے مظلوم…

      مزید پڑھیں »
    • بین الاقوامیPakistan Consulate Jeddah
      ایڈمن 2مارچ 24, 2024
      0 2

      پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

      جدہ (ثناء شعیب ) یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر قونصلیٹ جنرل کے احاطے میں قومی پرچم بلند کیا…

      مزید پڑھیں »
    • اہم خبریںKashmir Overseas Forum Riyadh
      ایڈمن 2مارچ 24, 2024
      0 0

      "”کشمیر اوورسیز فورم ریاض سعودی عرب "” کے سرپرست اعلی اور کشمیر کی ممتاز کاروباری شخصیت محمد اصغر قریشی نے گزشتہ شب اپنی رہائش گاہ پر "”عمائدین شہر ریاض "” کے اعزاز میں ایک شاندار اور پر تکلف "”دعوت افطار ڈنر”” کا اہتمام کیا

      ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان "”کشمیر اوورسیز فورم ریاض سعودی عرب "” کے سرپرست اعلی اور کشمیر کی ممتاز کاروباری شخصیت…

      مزید پڑھیں »
    • اہم خبریںceremony to bestow the highest civilian
      ایڈمن 2مارچ 23, 2024
      0 0

      ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول اعزاز دینے کی تقریب ہوئی

      ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان اس سال "”23 مارچ یوم پاکستان "” کے تاریخی موقع پر حکومت پاکستان کی طرف سے…

      مزید پڑھیں »
    • اہم خبریںEmbassy of Pakistan
      ایڈمن 2مارچ 23, 2024
      0 1

      84 واں یوم پاکستان کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے اہلکاروں سمیت کمیونٹی کے افراد اور بچوں نے شرکت کی

      رپورٹ مطیع اللہ 84 واں یوم پاکستان کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد…

      مزید پڑھیں »
    پچھلا صفحہ اگلا صفحہ
    فوری روابط
    • ہمارے بارے میں
    • ہم سے رابطہ
    • پرائیویسی پالیسی
    • پاک نیوز پوائنٹ کو اپنی تحریریں بھیجنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات
    حالیہ خبریں
    • اسرائیلی جیل میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مگر جدوجہد جاری رہے گی .مشتاق احمد خان
    • سابق وزیراعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنانے والے جج کی تعیناتی چیلنج
    • سیدہ نمیرہ محسن شیرازی، امن، تعلیم اور فہمِ اسلام کی روشن سفیر
    • اساتذہ کی عظمت اور ہمارا معاشرتی زوال
    • سفارتخانہ پاکستان الریاض کے زیراہتمام فلم "مارشل آرٹس” کی خصوصی اسکریننگ
    کاپی رائٹ © 2025, جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
    Close
      مینو
      • صفحہ اوّل
      • اہم خبریں
      • پاکستان
      • کالمز
      • کھیل
      • صحت
      • ویڈیوز
      • ٹیکنالوجی
      • شوبز
      • بین الاقوامی
        • بین الاقوامی خبریں
        • بین الاقوامی کالمز
        • بین الاقوامی ویڈیوز
      • کاروبار
      Close