Condolence meeting on the death of the elder sister of business and social personality Mian Rizwan 185

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب جدہ کے سابقہ صدر کیمونٹی کی کاروباری و سماجی شخصیت میاں رضوان کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت اجلاس

رپورٹ امداد حسین لک سعودی عرب جدہ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

میاں رضوان الحق کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی اجلاس کی صدارت چئیرمین مسلم لیگ ن چوہدری اکرم نے کی اور اجلاس میں کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے میاں رضوان سے تعزیتی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی فاتحہ خوانی کی گی اجلاس میں چئیرمین مسلم لیگ ق چوہدری اظہر وڑائچ ، چیرمین پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم رانا رضوان اکبر،پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ملک تصور، جنرل سیکرٹری چئیرمین ویلفئیر ایسوسی ایشن بشیر خان سواتی جنرل سیکرٹری راجہ محمد بشیر ،پی ٹی آئی سابقہ صدر قیصر، احسان مغل ،محسن ،حاجی عثمان،چیرمین جموں کشمیر کمیونٹی اوور سیز ، چوہدری خورشید احمد متیال ، سردار وقاص عنایت ، راجہ شمروز ، اے این پی سےنوشیروان خٹک،پی ٹی آئی کے سابقہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری چوہدری ظہیر، چیرمین پاک میڈیا جہانگیر خان ، صدر پاک میڈیا چوہدری نورالحسن گجر ، ،نائب صدر فہد رفیق کھوکھر، جوائنٹ سیکرٹری حسن بٹ، چئیرمین مجلس عاملہ حافظ عرفان کھٹانہ ، عاطف علی وٹو ، امداد حسین لک اور دیگر شریک ہوئے تقریب کے اختتام پر میا ں رضوان نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کےدکھ کی اس گھڑی جسطرح آپ سب نے ساتھ دیا میں سب کا مشکور رہوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں