رپورٹ لاہور : ایچ ایم فیاض (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کوپر روڈ لاہور میں ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے موقع پر کالج کے شعبہ سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد ہوا تقریب کے مہمان خصوصی فاؤنٹین ہاؤس کے سی ای او ڈاکٹر عثمان رشید جبکہ اعزازی مہمان خصوصی کالج کی پرنسپل ڈاکٹر فوزیہ ناز تھی شعبہ سائیکالوجی کی طالبات صدر پروفیسر عذرا کاظمی کالج کی پرنسپل ڈاکٹر فوزیہ ناز اور اساتذہ کرام نے مینٹل ہیلتھ ڈے آگاہی واک میں شرکت کی بھی کی مینٹل ہیلتھ ڈے کی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈاکٹر عثمان رشید نے طالبات سمیت عوام الناس میں آگاہی پیدا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا اس وقت دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے
ڈاکٹر عثمان رشید کا کہنا تھا کہ مینٹل ہیلتھ کی کیئر بہت اہم ہے کالج کی پرنسپل ڈاکٹر فوزیہ ناز نے اپنے خطاب میں کہا طالبات کے لیے سائیکالوجی کی تعلیم بہت ضروری ہے اس سے انہیں اپنے روز مرہ کے معاملات کو حل کرنے میں آسانی ہوگی.
140