OIC PTI Middle East 258

پی ٹی آئی سعودی عرب کے رہنماؤں کا عقیل آرائیں ڈپٹی سیکرٹری او آئی سی پی ٹی آئی مڈل ایسٹ کے ساتھ ملاقات

رپورٹ (مریم شاہد، تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ)

پی ٹی آئی جدہ سٹی کے سینئر رہنماؤں کا ڈپٹی سیکرٹری او آئی سی پی ٹی آئی مڈل ایسٹ عقیل آرائیں کے ساتھ ان کے آفس میں ملاقات پارٹی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال، رہنماؤں میں جدہ سٹی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمران خان ، سابقہ جنرل سیکرٹری ویسٹرن ریجن انجم اقبال وڑائچ ،جدہ سٹی کے ویلفئیر سیکرٹری عمران خان، ممبر کوآرڈینیٹر فہیم گلستان ملک، امین فیض آپریشنل ہیڈ آفیشل سوشل میڈیا ٹیم سعودی عرب، میڈیا کوآرڈینیٹر نیشنل باڈی چوہدری خالد رؤوف شامل۔
اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری عقیل آرائیں کے والد کی خیریت دریافت کی.

PTI Saudi Arabia Leaders Meet Aqeel Arain Deputy Secretary OIC PTI Middle East
پی ٹی آئی سعودی عرب کے رہنماؤں کا عقیل آرائیں ڈپٹی سیکرٹری او آئی سی پی ٹی آئی مڈل ایسٹ کے ساتھ ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں