Obash youths brutally beat a woman 229

اوباش نوجوانوں کا خاتون پر بہیمانہ تشدد، سر بھی مونڈھ دیا

کوٹلی لوہاراں(کامران سلہری، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کجھوری وال میں انتہائی دلخراش واقعہ
تین اوباشوں نے گھر میں گھس کر کجھوری وال کی رہائشی(ن)کو تشدد کیا اور سر کے بال کا ٹ دئیے خضر ولد اصغر :اصغر ل ولد ہاشم علی قوم اعوان نے گھریلو خاتون کے گھر زبردستی گھس کر خاتون پر تشدد کیا اور زبردستی سر کے بال کا ٹ دئیے۔وجہ عناد یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ان کی بھینسیں چوری ہوئی تھی خاتون کے خاوند نے نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کروایا تھا
سائلہ کے شور کرنے پر ملزمان بھاگنے میں کامیاب ہوگئے
متاثرہ خاتون کا ڈی پی او سیالکوٹ سے فوری نوٹس لینے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں