مسلم لیگ ن جیسی قابلیت کسی کے پاس نہیں,احسن اقبال مسلم لیگ ن 91

مسلم لیگ ن جیسی قابلیت کسی کے پاس نہیں,احسن اقبال مسلم لیگ ن

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

اگلے انتخابات میں مسلم لیگ ن کو بھرپور کامیابی ملے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ مسلم لیگ ن جیسی قابلیت کسی کے پاس نہیں ہم نے ہمیشہ ڈیلیور کرکے دکھایا ہے۔
کیا پی ٹی آئی لوگوں کو یہ کہہ سکتی ہے جیسے ہم نے پشاور بنایا ویسے پاکستان کو بنادینگے.
کیا پیپلزپارٹی کہہ سکتی ہے جیسی ہم نے کراچی کی شکل بنائی ویسی ہم پاکستان کی بنادینگے.
اللہ کے فضل سے مسلم لیگ ن یہ کہہ سکتی ہے کہ جیسی ہم نے لاہور کی شکل بنائی ویسے ہم پورے پاکستان کو بنادینگے,میاں نوازشریف صاحب اپنے حق کی خاطر قانونی جنگ لڑرہے ہیں جونہی انہیں مقدمات سے ریلیف ملے گا تو اس کے بعد وہ انتخابی مہم میں بھی آئیں گے اور جس جگہ بھی نوازشریف جائیں گے انکا والہانہ استقبال ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں