نئے ویلفیئر اتاشی سہیل بابر وڑائچ سے پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے سینئر ممبر ارشد تبسم کی ملاقات 248

نئے ویلفیئر اتاشی سہیل بابر وڑائچ سے پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے سینئر ممبر ارشد تبسم کی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سفارتخانہ پاکستان الریاض میں تعینات ہونے والے نئے ویلفیئر اتاشی سہیل بابر وڑائچ سے محمد عدنان ساہی کے ساتھ ارشد تبسم کی پہلی ملاقات کی گئی ویلفیئر اتاشی کو الریاض آمد پر بڑی گرم خوشی سے ویلکم کیا اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا. سہیل بابر وڑائچ نے پاک سعودی کمیونٹی کے ہر فرد کے ساتھ بلاتفریق تعاون کرنے اور انکے ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کرنے کا یقین دلایا۔
نئے ویلفیئر اتاشی سہیل بابر وڑائچ نہایت ہی نرم مزاج آفیسر اور پاک کمیونٹی کے ساتھ بڑی خندہ پیشانی سے معاملات ڈیل کر رہے ہیں
ہم امید کرتے ہیں کہ اورسیز پاکستانیوں کے بڑی تیزی سے مسائل حل ہونگے ۔ ان شاءاللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں