notification has been issued regarding the appointment of a new Chief Justice of the Supreme Court 224

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
وزارت قانون کی جانب سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے.
سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہونگے وہ 2 فروری سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔موجود ہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہونگے.

وزارت قانون کی جانب سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے
وزارت قانون کی جانب سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں