اہم خبریںپاکستان

لاہور لیڈز یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ندیم بھٹی کے بھتیجے نویداحمد بھٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وائس چانسلر لاہور لیڈر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم بھٹی کے بھتیجے اور نوید احمد بھٹی کے بیٹے احمد مجتبٰی کی شادی خانہ آبادی ممتاز کاروباری شخصیت کاشف محمود کی بیٹی سے قرار پائی – تقریب میں کاروباری حضرات ، تعلیمی شخصیات، اور ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی- تقریب نہایت سادگی سے طے پائی ،شرکا نے دولہا اور دلہن کی خوشگوار زندگی کے لئے دعا کی- تقریب کے شرکاء کی کھانے سے تواضع کی گئی- ڈاکٹر ندیم بھٹی نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا آپ کی آمد ہمارے لئے باعث مسرت ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے