Nawaz Aajiz Collection of Kalam Dr Muhammad Riaz Chaudhry / Commentary by Ejaz Ahmad Tahir Awan 189

ریاض کی ممتاز ادبی شخصیت، اردو کی ترویج و ترقی کے لئے شب و روز کوشاں، حلقہء فکر و فن ریاض کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری جن کا شاعرانہ تخلص “عاجز” گزشتہ 40 سال سے زائد عرصہ سے ریاض/سعودی عرب میں مقییم ہیں

سٹاف رپورٹ : (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ریاض/ نوائے عاجز مجموعہ کلام ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری / تبصرہ اعجاز احمد طاہر اعوان

ریاض کی ممتاز ادبی شخصیت، اردو کی ترویج و ترقی کے لئے شب و روز کوشاں، حلقہء فکر و فن ریاض کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری جن کا شاعرانہ تخلص “عاجز” گزشتہ 40 سال سے زائد عرصہ سے ریاض/سعودی عرب میں مقییم ہیں

محمد ریاض چوہدری کی تیسری کتاب شعری مجموعہء کلام
” نوائے عاجز”” 208 صفحات پر مشتمل چھپ کر منظر عام پر آ چکا ہے، جس پر محمد ریاض چوہدری عاجز مبارکباد کے مستحق بھی ہیں، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ،،،

” نوائے عاجز” کو ” قلم فاونڈیشن انٹرنیشنل لاہور” نے اپنے انتہائی منفرد انداز میں شائع کیا ہے، کتاب کے “”جملہ حقوق بحق مصنف محفوظ ہیں””

کتاب کا خصوصی “”انتساب” مصنف نے کشمیر کی آزادی سے منصوب کیا ہے، اور جنگ آزادی کے مجاہدین کی آزادی کی تحریک کے نئے جزبے کی تقویت سے منسلک بھی کیا ہے

“”نوائے عاجز”” کے مصنف محمد ریاض چوہدری عاجز نے انتہائی خوبصورت اور اچھوتے انداز میں “”حرف آغاز”” تحریر کیا ہے، جو تقریبا” 4 صفحات پر مشتمل ہے،

کتاب کا “خوشبو کے جھونکے” کے عنوان سے ڈاکٹر طارق عزیز نے خوبصورت تحریر کے ساتھ الفاظ کی منظرکشی کا نقشہ کھینچا ہے،

ڈاکٹر عبدالقدید خان نے “جناب ڈاکٹر محمد چوہدری عاجز ادب کے پاسبان” کے عنوان سے دل میں اتر جانے والے الفاظ سے تبصرہ کیا ہے،”اللہ کرے زور قلم اور زیادہ”

کتاب “نوائے عاجز” کے بارے جناب جبار مرزا نے “نوائے عاجز کا چوہدری” کے عنوان سے تبصرہ کیا ہے، جو کتاب کے مصنف کی زندگی کا قیمتی آثاثہ کا مقام رکھتا ہےم

ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری عاجز کی پہلی کتاب “خوشبو کے جھونکے” شعری مجموعہ “اب نیساں” عوام کے اندر بے حد مقبول ہو چکے ہیں اور “نوائے عاجز” یہ ا کا دوسرا شعری مجموعہ ہے،

ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری عاجز اپ کے لئے میری ڈھیر ساری دعائیں ہیں، اللہ پاک اپکو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار کرے، “”اللہ کرے زور قلم اور زیادہ””

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں