نیب راولپنڈی نے سابق چئیرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کو گرفتار کر لیا 139

نیب راولپنڈی نے سابق چئیرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کو گرفتار کر لیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

فرخند اقبال پر پارک لین کو 118 کنال اراضی کی الاٹنمنٹ کا الزام ہےفرخند اقبال نے 2012 میں غیر قانونی الاٹمنٹ کی،
جانتے ہوئے کہ سرکاری زمین ہے بدنیتی سے غیر قانونی الاٹمنٹ کی گئی، نیب کے مطابق
پارک لین الاٹمنٹس کیس میں سی ڈی اے کے دیگر افسران کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا گیا
سابق ممبر سی ڈی اے میاں وحید الدین ، نائب تحصیلدار محمد اقبال پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں فرخند اقبال نے الاٹمنٹ کی منظوری دیکر فائل سے منظوری کا صفحہ غائب کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں