سیالکوٹ رپورٹ(نمائندہ خصوصی افتخار الحق کھٹانہ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
مسلم کانفرنس کے نامزد اُمیدوار برائے ایم ایل اے صاحبزادہ احسن حافظ رضا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ صاحبزادہ حماد رضا ،چوہدری ارشد گجر ، سرور چوہان ، زوہیب افضل ، حمید گجر اور مسلم کانفرنس کے کارکنوں ہمراہ الیکشن کمیشن آفس میں کاغزات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے .