(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
امانت علی مغل کے شھزادے قاسم علی مغل کے سر پر مغل فیملی کی روایتی دستار بندی کی گئی.کیوں کہ امانت علی مغل کے بڑے بیٹے حمزہ امانت علی اس 29 رمضان کے دن روزے کی حالت میں وفات پا گئے تھے ان کی جگہ قاسم علی کو ان کے والد امانت علی مغل نے سربراہ مقرر کر دیا بے. ان کے بیٹے قاسم علی کی عمر اس وقت چودہ سال بے. ننھا قاسم مغل اب فیملی کے تمام امور سنبھالیں گے.دستار بندی کے موقع بہت سی پاکستانی اور سعودی شخصیات نے شرکت کی ان میں پاک سعودی فرینڈشپ کے چیرمین ناصر حبیب جو کہ قاسم علی کے چچا بھی ھیں اور قاسم علی مغل کے والد امانت علی مغل وائیس چیرمین پاک سعودی فرینڈشپ فورم اور رانا اشرف اور سردار شعیب، راجہ یعقوب، میاں محمد اصغر سرپرست اعلی پاک سعودی فرینڈشپ فورم، پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے سعودی اور پاکستانی رہنماوں اور ممبران نے شرکت کی جس میں پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے سرپرست اعلی کی حثیت سے آمانت علی مغل کو اور ننھے قاسم علی مغل کو اپنے سمیت تمام لوگوں کی طرف مبارکباد پیش کی اور ان کو تہ دل سےسلام پیش کرتا ھوں اور دعا کی گی کہ اللہ ان کو اور ان کے والد کو لمبی صحت والی زندگیاں عطا فرمائے.اور ننھا قاسم علی اپنے خاندان کی روایات کو لے کر آگے بڑھےاور اپنے باپ دادا کا نام روشن کرے امین
