Ms. Shafqat Nasreen Gul, a well-known social personality of Saraiki, visited the Kaaba factory 160

سرائیکی کی معروف سماجی شخصیت محترمہ شفقت نسرین گل نے غلاف کعبہ فیکٹری کا دورہ کیا

رپورٹ مریم شاہد مکہ مکرمہ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سرائیکی کی معروف سماجی شخصیت محترمہ شفقت نسرین گل نے غلاف کعبہ فیکٹری کا دورہ کیا جہاں انھیں غلاف کعبہ کی تیاری سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں.
محترمہ شفقت نسرین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میری زندگی کا ایک عظیم دن ہے کہ میں غلاف کعبہ کو اتنی نزدیک سے دیکھ رہی ہوں اور اس کی تیاری میں اپنا حصہ ڈال رہی ہوں. اللہ تعالی سے جو بھی مانگا اس نے عطا کیا یہ بھی ایک خواہش تھی جیسے اللہ تعالیٰ نے پورا کیا. اللہ تعالی سعودی عرب اور پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ان دونوں ملکوں کو دن دوگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین
انھوں خادمین حرمین شریفین ملک سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے عمرہ زائرین کو بہت سی نئی سہولیات فراہم کی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں