Mother of the Nation, Fatima Jinnah 252

محترمہ فاطمہ جناح ایک عظیم خاتون تھیں ، جن کا احسان ہم پر تاقیامت رہے گا،حمزہ شہباز شریف

لاہور رپورٹ(بیوروچیف ایچ ایم فیاض،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح، مشکل سے مشکل حالات میں اپنے بھائی قائد اعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قیام کی جدوجہد کے عظیم مقصد کےلئیے اپنی پوری زندگی وقف کردینے والی عظیم خاتون، جن کا احسان ہم پر تاقیامت رہے گا، اللہ تعالی آپ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اسلیٰ مقام سے نوازے اور ہمیں وہ عظیم خواب پورے کرنے کی توفیق عطاء فرمائے جو آپ محسنان پاکستان نے ملک و ملت کےلئیے دیکھے تھے
آج محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی ہے دوستوں سے ایصال ثواب کےلئیے فاتحہ خوانی اور دعاء کی درخواست ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں