گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین واربرٹن میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز 264

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین واربرٹن میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،،پاک نیوز پوائنٹ )

ممبر صوبائی اسمبلی تحریک انصاف ننکانہ میاں محمد عاطف،اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صولت حیات وٹو نےکلین اینڈ گرین پاکستان اور مون سون شجرکاری کے سلسلہ میں کالج کے لان میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں