وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ 225

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏گیلپ سروے کے مطابق کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں PTI واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ابو بچاؤ مہم والے مریم صفدر کے نفرت انگیز بیانیہ کو بدترین شکست ہوگی۔
مودی کے کشمیریوں پر ظالمانہ , جابرانہ اقدامات کیخلاف کچھ نہ بولنے والے بہروپیوں کو کشمیری پہچان چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں