رپورٹ(نمائندہ خصوصی،ثقلین بٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پسرور میں دودھ میں ملاوٹ کرنے والے مافیا کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر پسرور خضر حیات بھٹی کی خصوصی ہدایات پر پنجاب فورڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے تحصیل بھر میں اپریشن شروع کر دیا
متعدد دوکانداروں کو جرمانے کئے جا رہے ہیں
پسرور کے شہریوں کو ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کے لئے موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبز سکواڈ دودھ کی کوالٹی کو چیک کر رہی ہیں ۔