اہم خبریںپاکستان

راجن پور کے علاقے میانی پھاٹک انڈس ہائی وے سے کچہ کے ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا.

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پولیس کاکہناہے کہ اغوا ہونے والے دونوں افراد پارکو کے ملازم ہیں، دونوں افراد پارکو تیل کی پائپ لائن پر معمول کی گشت پر تھے جن کو اغوا کیاگیا.
پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اغوا ہونیوالوں میں پارکو آفیسر غلام اصغر اور ڈرائیور شامل ہیں، ڈاکو دونوں مغویوں کو کچہ میں لے کر فرار ہو گئے ہیں ،پولیس کی جانب سے مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے