Member National Assembly Barrister Usman Ibrahim Visits Gujranwala Church 210

ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر عثمان ابراہیم کی گوجرانوالہ گرجاکھ کی معروف  سماجی شخصیت حاجی محمد صفدر مرحوم کے گھر آمد 

رپورٹ لاہور(ایچ ایم فیاض , بیورو چیف پنجاب پی این پی نیوز نیٹ ورک)

مرحوم حاجی محمد صفدر کے انتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت 
 تفیصلات کے مطابق ایم این اے بیرسٹر عثمان ابراہیم ،چیئر مین عابد بٹ ،وائس چیئرمین عباس انصاری ،وائس چیئرمین نے سماجی شخصیت حاجی محمد صفدر کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب سمیت پاکستان بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر جتنا کام مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ہوا کسی بھی عوامی حکومت میں نہیں ہوا ایم این اے بیرسٹر عثمان ابراہیم  کا کہنا تھاکہ مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے موجودہ حکومت کے کھوکھلے دعوے ہی رہے اب حکومت چند دنوں کی مہمان ہے مسلم لیگ ن کی قیادت کی سیاسی اکابرین سے ملاقاتیں اس بات کا عندیہ ہے کہ عمران خان کی حکومت بہت جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچ جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں