پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے دانش نظامانی اور دانیال نظامانی کی ملاقات 228

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے دانش نظامانی اور دانیال نظامانی کی ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

فریال تالپور سے سابق ایم این اے غلام علی نظامانی کے صاحبزادوں دانش نظامانی اور دانیال نظامانی نے نوڈیرو ہاوَس میں ملاقات کی ،ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے دانش نظامانی اور دانیال نظامانی کا پی پی پی میں باظابطہ طور شمولیت کا اعلان کیا ہے،اس موقعے پر پی پی پی سندھ کے صدرنثار احمد کھڑو بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں