647 / 5000 Translation results May Allah Almighty keep all the passengers safe and sound. 362

اللہ تعالی تمام مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔

سماجی اور سیاسی شخصیت سید بخت شیر علی خان کا چھوٹا بھائی سید امجد علی خان پاکستان کے لئے روانہ ہو گے
اللہ تعالی تمام مسافروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں امجد علی خان کچھ دنوں پہلے گھر میں اگ لگنے کی واقعہ میں شدید زخمی ہوئے آپ بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے کی امجد علی خان کو اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے پہلی بار امجد علی خان سال 2008 میں پاکستان سے سعودی عرب آیا تھا اس وقت اس کی صحت اچھی تھی بدقسمتی سے ابھی اپنے پاؤں کی بجائے وہیل چیئر پر سفر کر رہا ہے میری ماں اور میرے رشتےداروں کیلئے کافی پریشانی کا لمحہ ہے. بس پردیس کی زندگی یہی ہوتے ہیں .اے اللہ تمام مسافروں پر رحم کرے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں