مریم نوازشریف آج سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی 225

مریم نواز شریف کا جلسے کے دوران بڑا دعوئ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آزاد کشمیرمیں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے کہا کہ آزاد کشمیرکے بیٹے نواز شریف کا سلام لائی ہوں، بلوچ والوں نے میرا بہترین استقبال کیا، میری رگوں میں کشمیری خون ہے، یہ لوگ نوازشریف سے ڈرتے ہیں، عمران خان کی صبح شام نوازشریف کے نام سے ہوتی ہے، نوازشریف کے خلاف طرح طرح کی سازشیں ہوئیں۔ نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں 25جولائی کو عام انتخابات ہیں ، مریم نواز انتخابی مہم میں آزاد کشمیر میں موجود ہیں جہاں پلندری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ عمران خان سن لیں کہ ان کا یوم حساب قریب ہے ، آزاد کشمیر اور پاکستان کے عوام ان سے حساب لیں گے ، نواز شریف کا نام سنتے ہی عمران خان پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے ، نواز شریف لندن میں بیٹھ کر ہر الیکشن میں انہیں ان کے گھر میں گھس کر مارنا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں