سیالکوٹ رپورٹ(افتخار الحق کھٹانہ نمائندہ خصوصی،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سیالکوٹ پہنچنے پر مختلف مقامات پر مریم نوازشریف کا استقبال کیاجائے گا
مریم نوازشریف پی پی 38 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں عوام سے خطاب کریں گی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام اکبر آباد چوک، آج رات سیالکوٹ میں جلسہ ہوگا.