The SHO of Toro police station, which was protecting the people, started returning to the people. 285

محافظ ہی لوٹنے میں مصروف عمل ہیں مردان اپنے ہی تھانہ میں ایس ایچ او کے خلاف ایف آٸی آر درج

رپورٹ(نمائندہ خصوصی عدنان تابش ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

عوام کو تحفظ دینے والا تھانہ طورو کا ایس ایچ او خود عوام کو لوٹنے لگا۔ کسان سے رشوت لینے کے الزام میں ایس ایچ او افتخار معطل ایس ایچ او کیخلاف 5 دفعات کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ایس ایچ او نے کسان سے 2 لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا، نہ دینے پر ایس ایچ او غریب کسان سے دو بکرے لے گیا تھا۔ بکرے واپس کسان کے حوالے کر دئے گئے۔ متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف محکمانہ کاروائی بھی شروع کر دی گئ۔

The guards are busy returning. Mardan has registered an FIR against the SHO in his own police station
محافظ ہی لوٹنے میں مصروف عمل ہیں مردان اپنے ہی تھانہ میں ایس ایچ او کے خلاف ایف آٸی آر درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں