ہیڈمرالہ کی معروف شخصیت ملک ذاہد عادل اعوان ایڈووکیٹ امیدوار چیئرمین پونین کونسل مچھرالہ نے موضع مچھرالہ میں اپنے بڑے بھائی مرحوم ملک انتظار مہدی کو ایثال ثواب پہنچانے کی نیت سے واٹر فلٹر پلانٹ لگوا کر اس کا افتتاح کر دیا۔ 165

ہیڈمرالہ کی معروف شخصیت ملک ذاہد عادل اعوان ایڈووکیٹ امیدوار چیئرمین پونین کونسل مچھرالہ نے موضع مچھرالہ میں اپنے بڑے بھائی مرحوم ملک انتظار مہدی کو ایثال ثواب پہنچانے کی نیت سے واٹر فلٹر پلانٹ لگوا کر اس کا افتتاح کر دیا۔

نمائندہ خصوصی(کامران سلہری، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ہیڈمرالہ کی معروف شخصیت ملک ذاہد عادل اعوان ایڈووکیٹ امیدوار چیئرمین پونین کونسل مچھرالہ نے موضع مچھرالہ میں اپنے بڑے بھائی مرحوم ملک انتظار مہدی کو ایثال ثواب پہنچانے کی نیت سے واٹر فلٹر پلانٹ لگوا کر اس کا افتتاح کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق
واٹر فلٹر پلانٹ افتتاح کے موقع پر فنانس سیکرٹری انصاف پریس کلب ہیڈمرالہ عمران علی چغتہ بھی موجود تھے۔
جبکہ اس موقع پر خطیب امام بارگاہ مچھرالہ سید آصف عباس کاظمی نے مرحوم ملک انتظار حسین مہدی کے لیے خصوصی دعا کی اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت اور بخشش فرمائے۔
جس میں موجود اہلیان مچھرالہ کی چند شخصیات جن میں نمبردار مچھرالہ حاجی ناصر گجر، ڈاکٹر نصیر گجر، ذاکر علامہ مرید عباس غدیری، مجید قریشی، تصور چوہان، سید عمران شاہ، سید ناصر شاہ نے ملک عادل اعوان ایڈووکیٹ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں