پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور حسین اعوان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریب 308

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور حسین اعوان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریب

مکہ مکرمہ رپورٹ نمائندہ خصوصی ( مریم شاہد ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور حسین اعوان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اورمسلم لیگ ن کے قائد محترم جناب میاہ محمد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی ۔۔
جس کے مہمانے خصوصی ریاض گھمن، چوہدری محمد امجد گجر کوآرڈنینٹیر برائے پبلک ریلشینینر تھے
پروگرام میں خصوصی شرکت چیرمین پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری لیاقت بٹھہ،پاکستان مسلم لیگ ن جدہ کے صدر عرفان الحسن سدرہ ،نائب صدر جدہ قاسم شہزاد چشتی ،جنرل سکٹریری جدہ رانا زوھیب علی خاں،سوشل میڈیا ھیڈپاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب زوھیب شہزاد کھوکھر ،سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری بلو شیر واڑئچ،عبدالشکور ،عاصم جٹ، فدا حسین کھوکھر،ثاقب منہاس، میاہ محی الدین،میڈیا نمائندگان سے شعیب الطاف،خالد چیمہ،سنیر صحافی ملک عاصم اعوان،شاب بٹھہ اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔
اور تقریب کے آخر میں قائد اعظم محمد علی جناح کے درجات کے بلندی اور قائد محترم میاں محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی گئی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر ملک منظور حسین اعوان کی جانب سے تمام دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں