نمائندہ خصوصی(کامران سلہری، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر ملک راشد پرویز اعوان چیرمین مسلم لیگ ن ریاض ریجن کا کہنا تھا کہ عوامی خدمت کے لئے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا سیاست کے بغیر ان کی فیملی نے علاقے میں بے شمار ترقیاتی کام کروائے ہیں۔جن میں اپنی مدد آپ کے سڑکوں اور قبرستان کی تعمیر سمیت بے شمار ترقیاتی اور فلاحی منصوبے شامل ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے شرافت اور خدمت کی سیاست کو فروغ دینا ہے۔ہمارا مطمع نظر صرف علاقے کی فلاح و بہبود ہے۔مسلم لیگ ان کی پارٹی ہے اور اسی پلیٹ فارم سے وہ سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے گے۔کیونکہ میاں نوا زشریف ہی پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے۔موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں نے لوگوں پر زندگیاں تنگ کر دیں۔
249