پی ٹی آئی آزاد کشمیردو تہائی اکثریت حاصل کرے گی.
میجر (ر) لطیف خلیق صاحب کو پی ٹی آئی حلقہ 14 غربی باغ ٹکٹ میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر ملا ہے۔ میجر (ر) لطیف خلیق صاحب ایک طویل عرصے سے غربی باغ میں اپوزیشن کے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔ اپوزیشن میں عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے سب سے ذیادہ جدوجہد بھی میجر (ر) لطیف خلیق صاحب نے ہی کی ہے ہم شکریہ اداکرتے ہیں عمران خان صاحب کا کہ انہوں نے ہمارے حلقے میں ایک قابل اور ایماندار آدمی شخص کو ٹکٹ دیا.
پی ٹی آئی سعودی عرب سینئر ممبر بدر نواز اور پی ٹی آئی سینئر ممبر آزاد کشمیر سعودی عرب عرفان عارف ملک.
