انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرٹیکنالوجیدلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

باکو میں یومِ فتح کی شاندار پریڈ، عالمی رہنماؤں کی بھرپور شرکت

اسٹاف رپورٹ : پی این نیوز ایچ ڈی

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں یوم فتح کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، ترک صدر رجب طیب اردوان اور دیگر عالمی شخصیات نے شرکت کی۔
پریڈ میں پاکستان آرمی کے خصوصی دستے نے حصہ لیا اور JF-17 تھنڈر طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ پیش کیا۔

پاکستانی فوجی دستے نے قومی پرچم تھامے مہمانوں کو سلامی دی، جبکہ ہیلی کاپٹرز نے ترکی اور آذربائیجان کے ساتھ مل کر فلائی پاسٹ میں حصہ لیا۔

سلامی کے چپوترے میں تینوں ممالک کے پرچم بھی خوبصورت انداز میں لگائے گئے۔

قهرمان پاکستان آرمی آج باکو میں ہونے والی فوجی پریڈ میں شریک ہے۔

قرہ‌باغ کی فتح ہم سب کی فتح ہے
وطن کی مٹی سے محبت ہے اپنی جان سے۔
کفن پہن کر نکلے ہیں ہم میدان سے۔
ہم وہ سپاہی ہیں جو کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔
وطن کی حفاظت کے لیے کبھی جھکنے نہیں دیتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے