Lunch hosted by Bilawal Bhutto Zardari 276

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی پی پی کے اراکین کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی پی پی اراکین پارلیمان کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا گیا ظہرانہ میں سابق صدر آصف علی زرداری نے خصوصی شرکت کی اس موقع پہ تمام اراکین نے انکو خوش آمدید کہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں