(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ دو ایسے مقدس مقامات ہیں جہاں پر جانا ہر مسلمان کی دلی آور آخری خواہش ہوتی ہے جب تک انسان زندہ رہتا ہے اپنے آخری لمحات گزارنے کی تمنا ان مقدس مقامات می رکھتا ہے اسی طرح سوشل میڈیا پر ایک دلکش تصویر وائرل ہوئی ہے جس کو دیکھ کر ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے سیکورٹی پر معمور اہلکار اپنے ہاتھوں پر بٹھا کر کبوتروں کو شانہ کھلا رہا ہے اس مقام پر جانوروں کو بھی علم ہوتا ہے کہ کوئی انہیں تنگ نہیں کر سکتا