Prolonged load shedding in the federal capital. 221

وفاقی دارالحکومت میں طویل لوڈ شیڈنگ.

رپورٹ – خوشحال شریف
بھارہ کے علاقے ملپور میں صبح سے بجلی نہ ہونے کے باعث گورنمنٹ فیڈرل سکول میں بچے بہوش ہو گے، بےہوش ہونے والوں بچوں کی کل تعداد 25 ہے.
بچوں کو طبی امداد دینے کے لیے پاس کے اہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں