رپورٹ الریاض : ( عالم خان مہمند ، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سعودی عرب کے معروف ساسئ اور سماجی شخصیت ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ نون رانا طارق محمود کی حلقہ 112 ایم این اے سابقہ وزیر مواصلات میاں حاجی جنید سے اہم ملاقات جس میں پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا سابقہ وزیر مواصلات میاں جنید نے سعودی عرب میں پارٹی کو منظم کرنے پر رانا طارق محمود کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا اورسیز پاکستانی ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں انشاءاللہ پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں ترقی کرے گا جسے میں انشاءاللہ حکومت اپنی عوام کو تمام بحرانوں سے نکالے گی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ نون سعودی عرب رانا طارق محمود نے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور سابقہ وزیر مواصلات میاں حاجی جنید کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت بھی دی دی
181