leader Imran Khan 143

لودھراں چوکی مستی خاں سے غلام حسین خان بلوچ کی قیادت میں سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ اپنے قاٸد محترم عمران خان کے استقبال کے لیۓ روانہ

(رپورٹ۔عمردراز جوٸیہ نماٸندہ خصوصی کہروڑپکا لودھراں)

لودھراں چوکی مستی خاں سے غلام حسین خان بلوچ کی قیادت میں سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ اپنے قاٸد عمران خان کے استقبال کے لیۓ روانہ ہوا،جس میں علاقہ کے کافی معزز افراد نے بھرپور شرکت کی ،ان کے ساتھ غلام عباس خان بلوچ اور مرتضی خان بلوچ بھی شامل تھے۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ حقیقی آزادی حاصل کی جاۓ اس امپوٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر غریب عوام کو اس عزاب سے چھٹکارہ دیلوایا جاۓ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں