پاکستانی ماحول دوست الیکڑک باییک کا اجرا اور وزیراعظم مہمان خصوصی 288

پاکستانی ماحول دوست الیکڑک باییک کا اجرا اور وزیراعظم مہمان خصوصی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک )

وزیرِ اعظم عمران خان آج پہلی پاکستانی ماحول دوست الیکٹرک بائیک کے اجرا کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے.
اس موقع پر وزیرِ اعظم تقریب کے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں