special lecture on the subject of Iqbaliyat was organized on the platform of Knowledge and Skills Foundation in Government Graduate College for Women, Model Town, Lahore. 157

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن لاہور میں علم و ہنر فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے اقبالیات کے موضوع پر خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا گیا

رپورٹ لاہور : ایچ ایم فیاض (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن لاہور میں علم و ہنر فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے اقبالیات کے موضوع پر خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا گیاجس کی مہمان خصوصی ماہر قانون محترمہ جسٹس ناصرہ اقبال کے تھیں جسٹس ناصرہ اقبال خانوادہ اقبال ہونے کی وجہ سے اقبال شناسی کا استعارہ بھی ہیں اقبالیات کی پروقار تقریب میں موٹیویشنل اسپیکر ماہر امراض جلد ڈاکٹر سلیم راؤ نےخصوصی لیکچر دیا کالج کی طالبات اور دیگر مہمانوں نے بڑے انہماک کے ساتھ اقبالیات کے موضوع لیکچر سنا تقریب کے آخر میں کالج کی پرنسپل ڈاکٹر شہناز کوثر نے مہمان خصوصی سمیت تقریب کے دیگر شرکاء کا اقبالیات کی تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی جسٹس ناصرہ اقبال ،ڈاکٹر سلیم راؤ کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی


نوٹ _ اقبالیات کی تقریب میں جسٹس ناصرہ اقبال کے ساتھ مہمانوں کا گروپ فوٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں